Thu. Jan 16th, 2025

راولپنڈی میں درج 9 مئی واقعات کے مقدمات کے تمام ملزمان کو ضمانت مل گئی 9 مئی واقعات کے آخری 19 ملزمان کی بھی ضمانتیں منظور، راولپنڈی میں درج 14 مقدمات میں اب کوئی ملزم گرفتار نہیں رہا

راولپنڈی ( 27 مارچ 2024ء) راولپنڈی میں درج 9 مئی واقعات کے مقدمات کے تمام ملزمان کو ضمانت مل گئی، راولپنڈی میں درج مقدمات میں اب کوئی ملزم گرفتار نہیں…